اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق سے میٹنگ میں اسلام آباد پولیس کے انتظامی و پیشہ ورانہ امور اور مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق سے میٹنگ میں اسلام آباد پولیس کے انتظامی و پیشہ ورانہ امور اور مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا، پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور عوام دوست بنانے، ادارہ جاتی صلاحیتوں میں بہتری اور سروس ڈیلیوری کے معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے مختلف امور پر غور کیا گیا۔


