LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ھمراہ پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ھمراہ پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان خلاف کریک ڈاؤن جاری، 9 سال سے روپوش اشتہاری گرفتار زیرحراست شخص سرکاری ملازم بن کر ملازمت دینے کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹتا رھا ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سوہان زون کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس SI کی زیرِ نگرانی محمد سعید ASI معہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب 9 سال سے روپوش اشتہاری ملزم محمد مشتاق کو گرفتار کر لیا۔
ملزم شہریوں کو جعلی سرکاری ملازم بن کر سرکاری نوکریاں دلوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے کے مقدمہ نمبر 343/17 بجرم 419/420/170/171 ت پ میں مطلوب تھا۔ ایس پی سوھان زون خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download