راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا تھانہ نیو ٹاؤن،بنی،وارث خان اور گنجمنڈی کا دورہ
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا تھانہ نیو ٹاؤن،بنی،وارث خان اور گنجمنڈی کا دورہ
تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،
زیر التواء درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی کی ہدایت،
شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جاۓ، ایس پی راول
انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے جس میں مزید بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ایس پی راول
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے,ایس پی راول
سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے اور چیک اینڈ بیلنس کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل


