LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 357 افراد، 160 رہائشی مقامات، 25 دکانیں، 03 ہوٹلز ،203 موٹر سائیکلوں اور 68 گاڑیوں کو چیک کیا 04 مشکوک افراد اور 14 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 357 افراد، 160 رہائشی مقامات، 25 دکانیں، 03 ہوٹلز ،203 موٹر سائیکلوں اور 68 گاڑیوں کو چیک کیا 04 مشکوک افراد اور 14 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث افراد کو بھی گرفتارکیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر، قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ، ایمرجنسی ہیلپ لائن پر اطلاع دیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X