اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے پنجاب پولیس نفری کے رہائش انتظامات
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے پنجاب پولیس نفری کے رہائش انتظامات ، صفائی ستھرائی، اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیکر۔متعلقہ افسران کو نفری کیلئے بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات کی۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ ڈیوٹی کے لیے آنے والی نفری کو بہتر رہائشی ماحول فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ وہ مکمل یکسوئی، اطمینان اور جذبہ خدمت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو تمام ضروری امور کو بروقت مکمل کرنے اور انتظامات کی مسلسل نگرانی کی بھی ہدایت کی





