LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنزکی اوپن ڈور پا لیسی کے تحت کھلی کچری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنزکی اوپن ڈور پا لیسی کے تحت کھلی کچری، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکاما ت جا ری کئے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئےمتعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس خو اتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹا ولرنس پالیسی پر عمل پیر ا ہے۔ شہر یو ں کو ہرممکن ریلیف مہیا کر نا اولین تر جیح ہے۔قانو ن کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنا یا جا ئے گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X