LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 210 افراد، 97 گھروں، نو دکانیں، ایک ہوٹل،90 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 210 افراد، 97 گھروں، نو دکانیں، ایک ہوٹل،90 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے دو مشکوک افراد اور نو موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادقاضی علی رضا کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X