LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) نصیر آباد کے علاقہ میں 4 خطرناک ڈاکؤوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) نصیر آباد کے علاقہ میں 4 خطرناک ڈاکؤوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ, ایک ڈاکو گرفتار، تین فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے,گرفتار ڈاکو کے قبضہ سے گزشتہ رات وارداتوں میں سے شہری سے چھینا گیا موٹر سائیکل اور قیمتی گھڑی برآمد,ڈاکؤوں نے گزشتہ رات وارداتوں کےدوران ایک واردات میں شہری سے موٹرسائیکل جبکہ ایک واردات میں شہری سے قیمتی گھڑی چھینی تھی, نصیر آباد پولیس گزشتہ رات سے ملزمان کی ٹریسنگ میں مصروف تھی، پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزمان مسروقہ مال سمیت علاقہ میں موجود ہیں،پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی،واقعہ کی اطلاع پرسینئر پولیس افسران موقع پر موجود ہیں ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ جاری, ڈاکؤوں کی فائرنگ کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے ایک ڈاکو کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی نصیرآباد پولیس ٹیم کو شاباش

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X