LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جدید پولیس، مضبوط ریاست اور پُرامن معاشرہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیصل کامران فرض شناسی، جرات کی روشن مثال انسان کا دل یوں تو دیکھنے میں جسم کا ایک ٹکڑا ہے لیکن اسی ٹکڑے میں خواہشات کی ایک دنیا بسی ہوئی ہے کہ اگر ہفت اقلیم حاصل ہو جائے تب بھی آسودہ نہ ہو خواہشات کی کثرت انسان کو ٹکراو کی طرف لے جاتی ہے کیوںکہ اس دنیا میں کروڑوں انسان بستے ہیں اگر ایک انسان اپنی تمام خواہشات کو پورا کرنا چاہے تو اسے اس بستی میں بسنے والے بہت سے انسانوں کو خواہشات کا خون کرنا ہوگا اس کے بغیر وہ اپنی تمام چاہتوں کو پورا نہیں کر سکتا انسان کی اِن ہی ان گنت اور بے شمار خواہشوں اور چاہتوں کو کنٹرول میں رکھنے دوسروں کے ساتھ ظلم وزیادتی کو روکنے اور اخلاقی حدود سے باہر نہ جانے کی غرض سے قانون بنائے جاتے ہیں فیصل کامران جیسے باصلاحیت اور جرات مند افسر ثابت کرتے ہیں کہ پیشہ ورانہ دیانت اور عوامی خدمت ہی پولیس کی حقیقی شناخت ہے دہشت گردی جرائم اور سماجی چیلنجز کے اس دور میں جدید باکردار اور عوام دوست پولیس ہی محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے عدل قانون اور عوامی اعتماد کا مضبوط رشتہ ہی ایک پرامن اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھتا ہے قانون انسان کو مہذب بناتا ہے اس کے ذریعہ ہر شخص کو اس کا جائز حق ملتا ہے قانون انسان کو اس بات کا پابند بناتا ہے کہ وہ دوسروں کے حقوق میں بے جا مداخلت نہ کرے قانون اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ انسان اخلاق کے دائرہ میں رہتے ہوئے زندگی گزارے کوئی گروہ قانونی نظام کے بغیر مہذب اور شائستہ زندگی نہیں گزار سکتا اسلام میں قانون کا اصل سر چشمہ اللہ تعالی کی ذات ہے لیکن انتظامی قوانین وضع کرنے کا حق حکومت کو حاصل ہے عدلیہ قانون کی تشریح کرتی ہے اور جہاں ابہام ہو وہاں اسکی مراد متعین کرتی ہے اور انتظامیہ قانون کو نافذ کرتا ہے قانون کے نفاذ میں ایک اہم پہلو قانون کی حفاظت کا ہے اس بات کی نگرانی بھی ضروری ہوتی ہے کہ کہیں کوئی بندہ ہوس قانون کو توڑنے کا مرتکب تو نہیں ہورہا ہے وہ دوسروں پر ظلم تو نہیں کررہا ہے؟ دوسروں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے کا مرتکب تو نہیں ہورہا ہے؟ قانون اور حقوق کے تحفظ کی یہ ذمہ داری اندرون ملک جس گروہ سے متعلق ہے وہ ہے پولیس پولیس ہی معاشرہ کو کنٹرول کرتی ہے لوگوں کو اس بات پر آمادہ کرتی ہے کہ وہ بیجا خواہشات کو اپنے کنٹرول میں رکھیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ظلم و زیادتی کے مرتکب نہ ہوں معاشرہ میں عدل و انصاف کو قائم رکھنے اور ظلم و زیادتی اور حق تلفی کو روکنے میں پولیس کا نہایت اہم کردار ہے صدیوں پر محیط معلومِ انسانی تاریخ کے دوران مختلف ناموں سے پولیس ہی معاشرے سے جرائم کے خاتمے ،امن کے قیام اور قانون کی بالا دستی کے لیے اپنا متعین کردار ادا کرتی چلی آرہی ہے جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید گیرائی اور گہرائی ضرور پیدا ہوئی ہے تا ہم کوئی بھی اور ادارہ اس کی جگہ نہیں لے سکا ہاں البتہ سہولت کاری کے لیے ریاست کے مختلف ادارے پولیس کی معاونت کی ذمہ داریاں ضرور نبھاتے ہیں ایک عرصے سے جنگ و جدل کی آماجگاہ بنے پاکستان میں پولیس کی ذمہ داریوں میں معتدبہ اضافہ ہوگیا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ وقت کے تقاضوں کے مطابق اس قومی ادارے کو مناسب وسائل کی فراہمی قوانین میں تبدیلی میرٹ کی بالادستی تربیت کی مناسب سہولتیں آزادی عمل اور پوسٹنگ اور ٹرانسفرز میں اشرافیہ اوربر سر اقتدار طبقات سے وہ آزادی حاصل نہیں ہو سکی جو کسی بھی جمہوری اور فلاحی معاشرے کا طرہ امتیاز سمجھی جاتی ہے اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ کسی بھی معاشرے میں امن و امان صرف قانون کی موجودگی سے قائم نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے ایسے باکردار باصلاحیت اور دوراندیش افسران ضروری ہوتے ہیں جو قانون کو انصاف خدمت اور انسانیت کے تقاضوں کے مطابق نافذ کریں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کا شمار ایسے ہی باکردار باصلاحیت جرات مند فرض شناس اور دور اندیش افسران میں ہوتا ہے فیصل کامران نے پیشہ ورانہ مہارت نظم و ضبط دیانت داری اور عوامی خدمت کو اپنا شعار بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ ایک اچھا پولیس افسر صرف قانون نافذ کرنے والا نہیں بلکہ معاشرہ میں عدل و انصاف کو قائم رکھنے ظلم و زیادتی حق تلفی کو روکنے عوام میں عتماد اور تحفظ کا احساس پیدا کرنے والا بھی ہوتا ہے پاکستان پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے محمد فیصل کامران نے2009 میں بطور اے ایس پی اپنی ملازمت کا آغاز کیا اور پولیس کے مختلف اہم انتظامی اور فیلڈ عہدوں کے علاوہ وزیر اعظم کے چیف سیکورٹی آفیسر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں فیلڈ پولیسنگ کے اس وسیع تجربے نے انہیں جرائم کی نوعیت عوامی مسائل اور مثر قانون نافذ کرنے کے عملی تقاضوں سے گہری واقفیت عطا کی 2022 میں اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی آپریشنز تعینات ہوئے 2024 میں انہیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور مقرر کردیا گیا لاہور پولیس کے آپریشنز ونگ کی سربراہ کی حیثیت سے امن و امان سکیورٹی جرائم کی روک تھام اور پولیس کے آپریشنل معاملات کے علاوہ مذہبی اجتماعات قومی تقریبات وی آئی پی سکیورٹی کے لیے خصوصی سکیورٹی پلانز کی تیاری اور عمل درآمد بھی ان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے فیصل کامران نے لاہور میں تعیناتی کے بعد پولیسنگ کے ایک نئے تصور کو فروغ دیا جس میں عوام کو مرکزِ نگاہ رکھا جار ہا ہے جرائم کی روک تھام تھانوں کی کارکردگی میں بہتری پولیس اہلکاروں کی جوابدہی شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر ان کی خصوصی توجہ ہے ان کا موقف ہے کہ پولیس کا اصل وقار اختیارات سے نہیں عوام کے اعتماد سے وابستہ ہے پنجاب کے دارلحکومت میں روزانہ ہزاروں واقعات مذہبی اجتماعات سیاسی سرگرمیاں قومی تقریبات اور دیگر حساس سیکورٹی معاملات لاہور پولیس کے لئے ایک مسلسل امتحان ہوتے ہیں لیکن ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں رہ کر نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی بلکہ یہ پیغام بھی دیتے ہیں کہ ایک کامیاب کمانڈر وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا ہو اپنے ماتحت عملے میں احساس ذمہ داری پیدا کرنا بھی ایک اچھی قیادت کی پہچان ہوتی ہے فیصل کامران کی پولیس فورس میں نظم و ضبط میرٹ قانون کی بالادستی اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینے کی کوششیں قابل تحسین ہیں ڈی آئی جی آپریشنز شہریوں کی عزت اور انصاف کی بر وقت فراہمی کو ہی پولیس کی اصل کامیابی سمجھتے ہیں پاکستان اس وقت جس پیچیدہ داخلی سلامتی کے منظر نامے سے گزر رہا ہے اس میں دہشت گردی انتہا پسندی منظم جرائم اور سماجی بے چینی جیسے عوامل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیںان حالات میں مضبوط پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لئے ناگزیر ہے کیونکہ دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ صرف عسکری محاذ پر نہیں بلکہ شہری گلیوں محلوں بازاروں اور تھانوں میں بھی لڑی جاتی ہے پولیس اس جنگ میں پہلی دفاعی لائن ہے جو روزمرہ کی بنیاد پر براہِ راست عوام سے جڑی ہوتی ہے اور جس کے کندھوں پر امن و امان کی بھاری ذمے داری رکھی گئی ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران دہشت گردی اسٹریٹ کرائم منظم اور سائبر جرائم سے نمٹنے کے لئے پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ٹھوس اور عملی اقدامات کر رہے ہیں روایتی پولیسنگ کے ساتھ ساتھ جدید حکمت عملی موثر نگرانی اور فوری رد عمل ان کی ترجیحات میں سر فہرست ہے بلاشبہ کسی بھی افسر کی کامیابی کا فیصلہ وقت اور اس کی کارکردگی کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ مسلمہ ہے کہ جو افسر ان دیانت، جرات قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت کو اپنا شعار بناتے ہیں وہ لوگوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتے ہیں ظلم و زیادتی کو روکنا در اصل پورے سماج کا اخلاقی و مذہبی فریضہ ہے پولیس گویا اس ذمہ داری کو پورے معاشرہ کی طرف سے ادا کرتی ہے عدل کو قائم کرنا اور معاشرہ کو ظلم سے بچائے رکھنا اتنی بڑی نیکی ہے کہ ایمان کے علاوہ شاید ہی کوئی اور نیکی اس کا مقابلہ کرسکے دعا ہے کہ محمد فیصل کامران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قائدانہ اوصاف کے ذریعے لاہور پولیس کو مزید مضبوط جدید اور عوام دوست ادارہ بنانے میں کامیاب ہوں کیونکہ ایک مضبوط پولیس ہی ایک محفوظ پرامن اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضمانت ہوتی ہے عوام کو بھی چاہئے کہ وہ انصاف پسند اور ذمہ دار پولیس عہدیداروں کی حوصلہ افزائی کریں انہیں اپنا محسن سمجھیں اور سنجیدگی کے ساتھ ان تک عوامی جذبات پہنچائیں کیوںکہ بعض دفعہ باہمی غلط فہمی کی وجہ سے ایسے واقعات پیش آجاتے ہیں جو نفرت اور عناد کو جنم دینے کا باعث ہوتے ہیں داخلی سلامتی کے موجودہ چیلنجز میں سائبر کرائم آن لائن انتہا پسندی اور سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد کا پھیلا بھی شامل ہے پولیس کو اب صرف روایتی جرائم سے نہیں بلکہ ڈیجیٹل دنیا کے خطرات سے بھی نمٹنا ہے اس کے لیے خصوصی تربیت جدید سافٹ ویئر اور ماہر افرادی قوت کی ضرورت ہے اگر پولیس اس میدان میں مضبوط ہو جائے تو دہشت گرد تنظیموں کی آن لائن بھرتی اور پروپیگنڈا مہمات کو موثر انداز میں روکا جا سکتا ہے مارچ 2025 تک لاہور پولیس میں احتسابی کارروائیوں کے دوران 355 افسران و اہلکاروں کو کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال، بدانتظامی اور غفلت پر محکمانہ سزائیں دی گئیں جن میں 17 اہلکار ملازمت سے برطرف بھی کیے گئے مئی 2025 میں بتایا گیا کہ گزشتہ تقریباً 11 ماہ میں 400 سے زائد اہلکاروں کے خلاف مختلف محکمانہ سزائیں دی جا چکی تھیں مختلف ہفتہ وار “آرڈرلی روم اجلاسوں میں بھی انہوں نے متعدد اہلکاروں کو تنخواہ کٹوتی انکریمنٹ روکنے سروس ضبط کرنے اور وارننگ جیسی سزائیں دیں ڈی آئی جی فیصل کامران کے اس احتسابی عمل سے پنجاب پولیس بہتر اصلاحات نظر آ رہی ہے عوامی اعتماد کے بغیر کوئی بھی پولیس فورس کامیاب نہیں ہو سکتی پاکستان میں پولیس کو درپیش مسائل بھی کسی سے پوشیدہ نہیں وسائل کی کمی سیاسی مداخلت جدید ٹیکنالوجی کا فقدان ناکافی تربیت اور افرادی قوت پر بڑھتا ہوا دبا ایسے عوامل ہیں جو پولیس کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہیں اس کے باوجود پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں ہزاروں اہلکار شہید اور زخمی ہوئے، مگر ادارے نے اپنی ذمے داریوں سے پیچھے ہٹنے کے بجائے مزید عزم کے ساتھ کام جاری رکھا پولیس ہی وہ ادارہ ہے جو کمیونٹی کی سطح پر روابط استوار کر کے مقامی علما اساتذہ اور سماجی رہنماں کے ساتھ مل کر انتہا پسندی کے بیانیے کا توڑ کر سکتی ہے پولیس اصلاحات کا سوال پاکستان میں طویل عرصے سے زیرِ بحث ہے مگر عملی پیش رفت سست روی کا شکار رہی ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں بھرتیوں کا شفاف نظام تربیت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال فرانزک سہولیات کی بہتری ڈیجیٹل پولیسنگ اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود ایسے اقدامات ہیں جو پولیس کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں ایک مطمئن اور محفوظ پولیس اہلکار ہی بہتر انداز میں عوام کی خدمت کر سکتا ہے پولیس شہدا کی قربانیوں کو یاد رکھنا محض یادگاروں تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان کے خاندانوں کی کفالت بچوں کی تعلیم اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا بھی ریاست کی ذمے داری ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

news-1701
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

artikel 000000121

artikel 000000122

artikel 000000123

artikel 000000124

artikel 000000125

artikel 000000126

artikel 000000127

artikel 000000128

artikel 000000129

artikel 000000130

artikel 000000131

artikel 000000132

artikel 000000133

artikel 000000134

artikel 000000135

artikel 000000136

artikel 000000137

artikel 000000138

artikel 000000139

artikel 000000140

artikel 000000141

artikel 000000142

artikel 000000143

artikel 000000144

artikel 000000145

artikel 000000146

artikel 000000147

artikel 000000148

artikel 000000149

artikel 000000150

artikel 000000151

artikel 000000152

artikel 000000153

artikel 000000154

artikel 000000155

artikel 000000156

artikel 000000157

artikel 000000158

artikel 000000159

artikel 000000160

artikel 000000161

artikel 000000162

artikel 000000163

artikel 000000164

artikel 000000165

artikel 000000166

artikel 000000167

artikel 000000168

artikel 000000169

artikel 000000170

artikel 000000171

artikel 000000172

artikel 000000173

artikel 000000174

artikel 000000175

informasi terbaru kabupaten belu 00000056

informasi terbaru kabupaten belu 00000057

informasi terbaru kabupaten belu 00000058

informasi terbaru kabupaten belu 00000059

informasi terbaru kabupaten belu 00000060

informasi terbaru kabupaten belu 00000061

informasi terbaru kabupaten belu 00000062

informasi terbaru kabupaten belu 00000063

informasi terbaru kabupaten belu 00000064

informasi terbaru kabupaten belu 00000065

informasi terbaru kabupaten belu 00000066

informasi terbaru kabupaten belu 00000067

informasi terbaru kabupaten belu 00000068

informasi terbaru kabupaten belu 00000069

informasi terbaru kabupaten belu 00000070

informasi terbaru kabupaten belu 00000071

informasi terbaru kabupaten belu 00000072

informasi terbaru kabupaten belu 00000073

informasi terbaru kabupaten belu 00000074

informasi terbaru kabupaten belu 00000075

informasi terbaru kabupaten belu 00000076

informasi terbaru kabupaten belu 00000077

informasi terbaru kabupaten belu 00000078

informasi terbaru kabupaten belu 00000079

informasi terbaru kabupaten belu 00000080

informasi terbaru kabupaten belu 00000081

informasi terbaru kabupaten belu 00000082

informasi terbaru kabupaten belu 00000083

informasi terbaru kabupaten belu 00000084

informasi terbaru kabupaten belu 00000085

informasi terbaru kabupaten belu 00000086

informasi terbaru kabupaten belu 00000087

informasi terbaru kabupaten belu 00000088

informasi terbaru kabupaten belu 00000089

informasi terbaru kabupaten belu 00000090

informasi terbaru kabupaten belu 00000091

informasi terbaru kabupaten belu 00000092

informasi terbaru kabupaten belu 00000093

informasi terbaru kabupaten belu 00000094

informasi terbaru kabupaten belu 00000095

informasi terbaru kabupaten belu 00000096

informasi terbaru kabupaten belu 00000097

informasi terbaru kabupaten belu 00000098

informasi terbaru kabupaten belu 00000099

informasi terbaru kabupaten belu 00000100

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download