اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لمٹڈ راولپنڈی کے سالانہ الیکشن کی کاغذات نامزدگی صدر کے امیدوار چوہدری محمد اصف ارشاد سیکرٹری جنرل راجہ عامر سینیئر نائب صدر ملک عدنان ظہور اور دیگر عہدے داران کےمراہ کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں
Share

