راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سکولوں کے گراونڈز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہترکرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سکولوں کے گراونڈز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہترکرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں تاکہ طلباوطالبات کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول اوقات کے بعد شہری بھی اس سہولت سے استفادہ کرسکیں ۔