LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس

Share

ہری پور ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس،

ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

ہلاک ہونے والے باپ بیٹا تھے ہلاک ملزمان سے اسلحہ بھی برامد پولیس،

ہلاک ملزمان کی نعشیں ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X