راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ
ایس ایس پیز، ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، برانچ ہیڈز اور سٹاف کی شرکت،
سی پی او نے کے پی آئی کارکردگی کے اشاریوں کے حوالے سے تمام افسران کو ہدایات دیں،
سروس ڈیلیوری، کارکردگی، موثر تفتیش، چالاننگ سمیت دیگر تمام امور پر دئیے گئے احکامات کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم،
سروس ڈیلیوری، ایف آئی آر کے اندراج، تفتیش کے لئے جاری کردہ ایس او پیز اور ٹائم لائن پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سی پی او
سروس ڈیلیوری، ایف آئی آر کے اندراج، تفتیش میں کسی بھی سطح پر غفلت یا کوتاہی کی گنجائش نہیں ہو گی، سی پی او
ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن کو تمام ہیڈز کو متواتر چیک کرنے اور معیار کے مطابق بنانے کے اقدامات کا حکم


