اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 592 افراد، 291 گھروں، 45 دکانیں، 17 ہوٹل ،255 موٹر سائیکلوں اور 96 گاڑیوں کو چیک کیا گیا
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 592 افراد، 291 گھروں، 45 دکانیں، 17 ہوٹل ،255 موٹر سائیکلوں اور 96 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 10 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آ۔سرچ آپریشنز کے دوران 592 افراد، 291 گھروں، 45 دکانیں، 17 ہوٹل ،255 موٹر ساءیکلوں اور 96 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 10 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے

