اسلام اباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی ڈرگز اور شراب مافیا بحریہ ٹاؤن فیس فور اور فیس سیون اور اسلام اباد کے فلیٹوں سے اب سڑکوں پہ پارٹیاں عام ہونے لگی
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام اباد راولپنڈی ڈرگز اور شراب مافیا بحریہ ٹاؤن فیس فور اور فیس سیون اور اسلام اباد کے فلیٹوں سے اب سڑکوں پہ پارٹیاں عام ہونے لگی دونوں شہروں کی ضلع انتظامیہ مکمل ناکام ایک عام شہری کو یہاں تک پہنچنے کے لیے کہیں ناکے کراس کرنے پڑتے ہیں ان کے ہر چیز کی چیکنگ ہوتی ہے پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ شراب یہاں تک لے کے کیسے پہنچے کیا تمام اسلام اباد کے ناکو کی پولیس سوئی ہوئی تھی
اسلام آباد سرعام ڈانس ڈرگزپارٹیزشراب منشیات کاسرعام استعمال پولیس افسران ٹک ٹاک پر مصروف عمل صرف جڑوا شہروں کی شریف عوام نے اعلی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

