اسلام آباد (اردو ٹائمز) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا,زیرحراست ملزمان پر پہلے سے مقدمات درج ہیں،۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔