LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

منکرائے پُل پر موٹرسائیکل پھسلنے سے 55 سالہ حبیب الرحمن سکنہ چک شاہ محمد زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X