LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھرپور ہدایت بھی کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X