LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او رتہ امرال اور رتہ امرال پولیس کی کارروائی،

موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،

6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X