LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار کر لیا متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے سابق رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ شہری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی, زیرحراست شخص رواں سال مئی سے پولیس کو مطلوب تھا، رتہ امرال پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو افراد سے 06 موٹرسائیکل اور رقم 20 ہزار برآمد کر لی, ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا شخص گرفتار پیر ودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا تحقیقات میں موٹرسائیکل چھیننے کی جھوٹی اطلاع اور لین دین کا معاملہ نکلا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا, وارث خان نے خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری تین سال سے مطلوب تھا ,پیرودھائی پولیس نے 04 دن قبل زمین کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا،پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم گرفتار کیا، زیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائی جا رہی ہے,صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 30 لیٹر شراب، بنی پولیس نے ایک سے 15 لیٹر پیرودھائی نے ایک فرد سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X