LOADING

Type to search

پاکستان

بہاولپور (اردو ٹائمز) نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کی قائد اعظم کالونی میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی۔

Share

بہاولپور (اردو ٹائمز) نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کی قائد اعظم کالونی میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی۔

کارروائی کے دوران خاتون منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور افیون برآمد۔

برآمد شدہ منشیات قبضے میں لے کر ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔

ڈائریکٹر عبدالمنان کی نگرانی میں مخبرِ خاص کی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔

مشکوک سرگرمی کی اطلاع دیں، ہیلپ لائن: 1012 | واٹس ایپ: 0330-0495429۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X