LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

7 کاروائیوں کےدوران 5 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 4 کروڑ 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 316.724 کلو گرام منشیات برآمد

کاروائیاں

سیالکوٹ ائیر پورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر کے سامان میں موجود7 احرام میں جزب 12.160 کلو گرام آئس برآمد۔

فیصل آباد کورئیر آفس میں سعودی عرب جانیوالے پارسل میں موجود کپڑوں میں جزب 6.560 کلو گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار

تونسہ ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس سے 24 کلو گرام چرس برآمد.ملزم گرفتار

شکار پور روڈ سکھر کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 10 کلو گرام چرس برآمد۔ملزم گرفتار

رنگ روڈ پشاور پر واقع سی این جی سٹیشن کے قریب گاڑی سے 3.450 کلو گرام آئس برآمد۔ملزم گرفتار

واہگہ گاؤں لاہور میں لاوارث ڈرون سے 554 گرام ہیروئن برآمد

دالبدین کے قریب 260 کلو گرام چرس برآمد

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X