پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا Urdu Times 2026-07-11 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا. پٹرول 13 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے مہنگا۔