راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج راجہ حسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج راجہ حسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی ۔ 02 رکنی گینگ گرفتار مسروقہ رقم 21 ھزار روپے سمیت موبائل فون برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ویسٹرج راجہ حسنین حیدر کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش پولیس ٹیم نے زیرحراست افراد سے مسروقہ رقم 21 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کرلیا ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

