LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے، سی پی او راولپنڈی نے ہفتہ کو چارج چھوڑنے سے قبل طویل عرصہ سے تعینات تھانہ چونترہ کے ایس ایچ او ثاقب عباسی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او ٹیکسلا تعینات کر دیا ‏جبکہ ایس ایچ او ٹیکسلا سید حامد کاظمی کو تھانہ چونترہ، ‏خالد یار کو ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی تعینات کر دیا، جبکہ ان ہم منصب مظہر حنیف قادری دو سال کی رخصت پر چلے گئے جب کہ مہر گل لودھی کو چوکی انچارج اڈیالہ تعینات کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X