LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) جوئے (پرچی جوا) کی اطلاع پر پولیس اسٹیشن کراچی کمپنی کی بروقت کارروائی

Share

جوئے (پرچی جوا) کی اطلاع پر پولیس اسٹیشن کراچی کمپنی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جی نائن مرکز (جی ایٹ مرکزپر چھاپہ مارا اور تین ملزمان:
شیخ مظہر شوکت
اختر علی زاہد
آصف خان

کو پرچی جوئے کے آلات، کمپیوٹرز، نقد رقم اور پرچیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
تمام ملزمان کو عدالتِ مجاز میں پیش کرنے کے بعد جوڈیشل حوالات بھیج دیا گیا ہے، جبکہ مرکزی ملزم اظہر بٹ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اس کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
خلاف قانون جرم کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹولیرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے ایس ایچ او کراچی کمپنی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X