LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیزا ڈلیوری والے محنت کش سے ڈکیتی کرنے والا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیزا ڈلیوری والے محنت کش سے ڈکیتی کرنے والا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،موبائل فون ،رقم ،فوڈ ڈیلوری بیگ، اور اسلحہ برآمد۔ زیرحراست افراد نے کھانے کا آرڈر دے کر ڈلیوری والے سے گن پوائینٹ پر ڈکیتی کی واردات کی تھی، واقعہ کا مقدمہ دو ماہ قبل درج کیا گیا تھا کلر سیداں پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع بروئے کار لا کر ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا, منشیات کے خلاف کاروائی، میں نصیر آباد پولیس نے ایک فرد سے ایک کلو 700 گرام، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد سے ایک کلو 680 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے, شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں، تھانہ وارث خان نے دو افراد سے 10 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X