LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ: صرف واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں، واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہونا بھی فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا، غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا شخص خود ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X