LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائی، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو 800 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھا کہ زیر حراست لیڈی منشیات سپلائر کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X