LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ون کانسٹیٹیوشن ایونیو ٹاور اسلام آباد معاملے پر وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ وزیر قانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی جے ائی ٹی تشکیل دینے کی سفارش۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ون کانسٹیٹیوشن ایونیو ٹاور اسلام آباد معاملے پر وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ

وزیر قانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی جے ائی ٹی تشکیل دینے کی سفارش۔

وزیر اعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر ہائی لیول جے ائی ٹی تشکیل دے دی۔

وزیراعظم افس نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جے آئی ٹی میں گریڈ 21 یا اس سے اوپر کے اعلیٰ افسران شامل ہوں گے۔

نیب (NAB) کے گریڈ 21 کے افسر جے آئی ٹی کے کمیٹی سربراہ (کنوینر) مقرر!

جے آئی ٹی میں ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کے نمائندے بھی شامل۔

ایف بی آر،ائی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے۔

جے آئی ٹی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے قانونی اور انتظامی امور کا باریک بینی سے جائزہ لے گی۔

وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے 60 دن کی مہلت دے دی۔

نیب کو جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے اور سیکرٹریل سپورٹ فراہم کرنے کی

وفاق کے تمام ڈویژنز اور محکمے جے آئی ٹی کو مکمل معاونت فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔

وزیر اعظم آفس نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی سفارشات پر وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کے قیام کی حتمی منظوری دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X