LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا گرفتار نصیر آباد پولیس نے متاثر لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا گرفتار نصیر آباد پولیس نے متاثر لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے پولیس حکام مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کیا جائے گا,وارث خان کے علاقہ میں سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں کو تشدد و زدو کوب کرنے زخمی کرنے والے دو افراد گرفتار کر لیے گئے ،واقعہ کا مقدمہ ایک ہفتہ قبل درج کیا گیا تھا پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا زیر حراست اشخاص کے دیگر ساتھیوں میں گرفتاری کے لیے کاروائی جاری ہے,نیوٹاون پولیس نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والے دو اشخاص کو گرفتار کرلیا، واقعہ کا مقدمہ چند روز قبل درج کیا گیا تھا, نصیرآباد پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی میں لیڈی منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی, پولیس نے شراب اور اسلحے کے خلاف کاروائی کے دوران چھ افراد کو حراست میں لے کر 25 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ چکلالہ، روات، مندرہ اور آراے بازار کے علاقوں میں کی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X