LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (اردو ٹائمز) اے ایس پی مہک فاطمہ کا تھا نہ شہزاد ٹاﺅن کا اچانک دورہ۔تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی

Share

اسلام اباد (اردو ٹائمز) اے ایس پی مہک فاطمہ کا تھا نہ شہزاد ٹاﺅن کا اچانک دورہ۔تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی، روزنامچہ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، مالخانہ، حوالات اور تھانہ کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا،عوام دوست پالیسی پر عمل پیرا ہو کر شہریوں کی داد رسی کرنے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس افسران اورعوامی سہولیات کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لینے اور انتظامی مسائل کے حل کے سلسلے میں اے ایس پی مہک فاطمہ نے تھا نہ شہزاد ٹاﺅن کااچانک دورہ کیا،انہوں نے تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی اورتمام انتظامی امور پر بریفنگ لی، جبکہ ریکارڈ کی جانچ پڑ تا ل کی، ما لخا نہ اور حو الا ت کو چیک کیا اور پولیس افسران کیلئے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا، اس مو قع پر انہوں افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ مصالحتی کمیٹی کو مزید فعال بنا تے ہو ئے شہر یو ں کے ساتھ خو ش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور انکے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،شہریوں کے ساتھ نارواسلوک یاغیر مناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا، انہوں نے افسران کو مزید ہدایات دیں کہ وہ پولیس افسران کی ویلفیئر اور انکو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں

 

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download