راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پرفضل کلیساء پاکستان کے زیر انتظام دعائیہ تقریب میں شرکت
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پرفضل کلیساء پاکستان کے زیر انتظام دعائیہ تقریب میں شرکت
پانچ رکنی غیر ملکی وفد نے تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی،
وفد نے راولپنڈی پولیس کی جانب سے بہترین سیکورٹی انتظامات کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا،
پنجاب پولیس ہر سال بہترین سیکورٹی فراہم کرتی ہے، شرکاء
بین المذاھب ہم آہنگی کے لئے راولپنڈی پولیس کے اقدامات لائق تحسین ہیں، شرکاء
فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز