LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)  پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا’ حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہید ہوگئے’ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X