پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے Urdu Times 2026-06-13 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے تھانہ رمنا ،انڈسٹریل ایریا اور کھنہ کی حدود سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات،جبکہ تھانہ نون کی حدود سے گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر لی گئی