LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آرپی اوراولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپاکاوزیر اعلی پنجاب کے احکامات پرتھانہ صدر اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) آرپی اوراولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپاکاوزیر اعلی پنجاب کے احکامات پرتھانہ صدر اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد،اس موقع پرڈی پی اواٹک سمیت دیگرمتعلقہ پولیس افسران بھی موجودتھے،کھلی کچہری میں شہریوں نےآرپی اوکوتحریری درخواستیں پیش کیں،آرپی اونےشہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کو قانون کےمطابق کارروائی کرکےمقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانےکےاحکامات جاری کیے،شہریوں کوبلاامتیازاوربروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے،کھلی کچہریوں کامقصدعوام اورپولیس کےدرمیان رابطےکومزیدمؤثربنانااورشہریوں کےمسائل ان کی دہلیزپرحل کرنا ہے،بابرسرفرازالپاآرپی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X