ہری پور (اردو ٹائمز) ٹی آئی پی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی
Share
ہری پور (اردو ٹائمز) ٹی آئی پی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی
ٹی آئی پی کالونی، چنگی نمبر 11، خان میریج ہال کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔
حادثے کے نتیجے میں 27 سالہ راشد اور 23 سالہ وقار زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔