پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا Urdu Times 2026-06-09 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے