راولپنڈی (اردو ٹائمز) گنجمنڈی پولیس کی کارروائی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) گنجمنڈی پولیس کی کارروائی،
آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 4 افراد گرفتار،
540 ڈبیاں ماچس پٹاخے، 350 سوتر گولے،16 انار،6 عدد شوٹر باکس،پھول جھڑیاں اور دیگر سامان آتش بازی برآمد،
گنجمنڈی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے حراست میں لے لیا ،
آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول

