LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل ذیشان سعید کی صدارت اہم اجلا س میں ملک بھرکے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل ذیشان سعید کی صدارت اہم اجلا س میں ملک بھرکے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا’ ائیرپورٹ سروسز، انجینئرنگ سروسز اور کمرشل ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران نے اجلاس میں شرکت کی ‘ اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان، تربت، دالبندین، سیدو شریف، سکھر، نیوگوادر سمیت دیگر ائیرپورٹس کی بحالی کی ہدایت کی گئی’ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے پی اے اے کو تمام ائیرپورٹس کی فوری بحالی کی ہدایت کی ہے، اجلاس میں نئی نجی ائیرلائن کے حوالے سے بھی غور کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X