LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کی نیو ٹاؤن پولیس نے ماسٹر کی مدد سے گاڑیوں کے لاک کھول کر انہیں دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد مالیت کی 04 کاریں برآمد کرلیں پولیس نے فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے کار لفٹر سے تفتیش کے دروان اہم معلومات حاصل کی ہیں زیر حراست کار لفٹر کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کاروائی جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X