LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا کی ریاست نیوجرسی میں لبنیٰ قاضی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بھارتی مسلم خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا کی ریاست نیوجرسی میں لبنیٰ قاضی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بھارتی مسلم خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

ان کی تعیناتی کو امریکی عدالتی نظام میں نمائندگی، تنوع اور شمولیت کے حوالے سے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اور مختلف کمیونٹیز کی جانب سے اس کامیابی کو بھرپور سراہا جا رہا ہے اور اسے خواتین، تارکینِ وطن اور مسلم کمیونٹی کے لیے ایک حوصلہ افزا اور تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

لبنیٰ قاضی کی یہ کامیابی عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں ان کے سفر اور جدوجہد کو بڑے فخر اور مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے، مسلم کمیونٹی کے لیے بھی باعثِ فخر لمحہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X