راولپنڈی (اردو ٹائمز) نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد عثمان تھانہ گنجمنڈی اتش بازی کا سامان رکھنے والوں کی طرف رخ کر لیا یہاں پر نان کسٹم کی اشیاء بھی باسانی دستیاب ہوتی ہیں خاص طور پر نان کسٹم سرگٹ ایٹمز باجو ٹاور میں ان کی طرف بھی ان کا رخ ہو جائے گا اہل علاقہ کی عوام کی نظریں ان کی طرف
Share

آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا شخص گرفتار،
پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو سامان آتش بازی برآمد ہوا،
گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا ،زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہے،
آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد