LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت نے ایک خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مقدمہ میں 5 مجرمان کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے مجرم رب نواز، مجرم دانش نواز، مجرم عاقب، مجرم اشرف، اور مجرم اکرام نواز کو 5/5 مرتبہ سزائے موت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت نے ایک خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مقدمہ میں 5 مجرمان کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے مجرم رب نواز، مجرم دانش نواز، مجرم عاقب، مجرم اشرف، اور مجرم اکرام نواز کو 5/5 مرتبہ سزائے موت ،5 مرتبہ عمرقید ،15سال قید، 25 لاکھ ہرمانہ،کی سزا سنائی، مجرمان نے 6 سال قبل تھانہ چونترا کے علاقے میں سابقہ دشمنی پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل جبکہ 4 کو زخمی کیا تھا پولیس کی مؤثر پیروی اور بہترین تفتیش کے باعث عدالت سے مجرمان کو سزائیں ہوئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X