LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نیوی کے “خاموش مگر مؤثر” افسر’ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز، نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح پاکستان نیوی نے بھارتی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت کی نقل و حرکت کو بروقت ڈیٹیکٹ کیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نیوی کے “خاموش مگر مؤثر” افسر’ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز، نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح پاکستان نیوی نے بھارتی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت کی نقل و حرکت کو بروقت ڈیٹیکٹ کیا اور نہایت پیشہ ورانہ مہارت سے اُس کے غرور کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا انہوں نے اس کارروائی کو پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ صلاحیت، چوکسی اور دفاعِ وطن کے عزم کی ایک واضح مثال قرار دیا، جس نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہماری بحری قوت ہر لمحہ تیار اور مستعد ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X