LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے وفد کی ڈاکٹر عاشق شاہ کو ڈی ایچ او ایسٹ کراچی کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ کے ایک وفد نے ڈاکٹر عاشق شاہ سے ملاقات کی اور انہیں ضلع صحت افسر (ڈی ایچ او) ایسٹ کراچی کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی وفد نے نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر عاشق شاہ کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وفد کے اراکین نے امید ظاہر کی کہ ان کے دور میں باہمی تعاون، ترقی اور مثبت اقدامات کو فروغ ملے گا ملاقات کے دوران وفد نے ڈاکٹر عاشق شاہ کو صحت کے شعبے کی بہتری، اسپتالوں کے انتظامی امور مضبوط بنانے اور عوامی صحت کے مسائل کے حل کے لیے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی وفد نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ڈاکٹر عاشق شاہ کی قیادت میں محکمہ صحت میں مثبت اصلاحات اور کراچی کے عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download