LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ گلتاج کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ گلتاج کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ
گرفتار، 5 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 65 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیر حراست گینگ سے 5 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 65 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتازخان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X