LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے، 2 منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے، اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمدکی، نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 400گرام چرس برآمد کی، ریس کورس پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 300گرام چرس برآمدکر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X