LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات جمشید خان سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ روات جمشید خان سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی،

سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراھی میں سب انسپکٹر جمشید خان نے ہمراہ پولیس ٹیم چوری سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے دوران تفتیش چھینے گئے 3 موبائل فون و مسروقہ رقم 66 ہزار روپے برآمد کر لئے ۔ ایس پی صدر انعم شیر نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ
زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X