راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں و ملوث دو افراد کو گرفتار کر کے چھینے گئے 03 موبائل فونز اور مسروقہ رقم 66 ہزار برآمد کرلی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں و ملوث دو افراد کو گرفتار کر کے چھینے گئے 03 موبائل فونز اور مسروقہ رقم 66 ہزار برآمد کرلی، نصیر آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 4 سو گرام، ریس کورس نے ایک فرد سے 01 کلو 3 سو گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، تھانہ صدر واہ پولیس نے چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو افراد کو گرفتارکرکے رقم 30 ہزار 03 سو 80، واٹر ڈسپنسر، اور سیمنٹ برآمد کرلیا، تھانہ گجر خان پولیس نے تین افراد کو حراست میں لیکر 08 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

